পাতা:উর্দ্দু শিক্ষক - নসিরউদ্দীন আহমদ.pdf/৩৮

এই পাতাটির মুদ্রণ সংশোধন করা প্রয়োজন।

তৃতীয় অধ্যায় ৷

السلام علیکم۔ آپ کا مزاج کیسا ہے؟ تم کیون کھڑے ہو؟ یہہ کیسی بات ہے؟ کدھر جاتے ہو؟ اب صبح ہوئی۔ اسوقت آسمان مین ابر نہین ہے۔ ستارے کیسے جگمگاتے ہین۔ ميدان مین ہری ہری گھانس نظر آتی ہےـ اب شام کی شفق جاتی رہی۔ چڑیون کی آواز سنتے ہو؟ تمہاری کتاب کہان ہے؟ اپنا لباس پہنو۔ مکتب جانے کا وقت ہوا۔ بجلی چمکتی ہےـ رعد کڑکتا ہے۔ سیاہ ابر سے آسمان چھا گیا۔ بری صحبت سے پرہیز کرو۔ بدلڑکون كيساتھہ نہ بیٹھو۔ کسی کی برائی نہ کرو۔ کسی کو تکلیف نہ دو۔ عزیزون سے نبک سلوک